28
Apr
راستے کے چند حقوق
حضور نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام سے فرمایا کہ : تم لوگ راستوں پر بیٹھنے سے بچو۔ تو صحابہ کرام علیھم الرضوان نےعرض کیا : یا رسول اﷲ ﷺ ۔۔۔! راستوں میں بیٹھنے کے علاوہ تو ہم لوگوں کےپاس کوئی چارہ ہی نہیں ہے۔ کیونکہ ان راستوں ہی میں تو ہم لوگ بیٹھ کر بات چیت کیا کرتے ہیں۔
read more- - Social Media Dawateislami